Home Uncategorized جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، غزہ پر بمباری بند کی جائے،پوپ فرانسس

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، غزہ پر بمباری بند کی جائے،پوپ فرانسس

Share
Share

ویٹیکن سٹی: عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں اسرائیل کو غزہ پربمباری بند کرنی چاہئے۔

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین مسئلے کے لیے دو ریاستی حل کی ضرورت ہے، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ، جنگ میں ہمیشہ ہار ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امن ہی جیت کی علامت ہے، اسرائیل کو غزہ میں بمباری بند کرنی چاہیے، بچوں اور عورتوں کے قتل عام سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔

پوپ فرانسس نے دونوں اطراف سے مارے گئے عام شہریوں کی اموات پر افسوس کا اظہار کیا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...