Home Uncategorized شادی محبت کی ہو یا ارینج رسک ہی ہوتی ہے،سجل علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

شادی محبت کی ہو یا ارینج رسک ہی ہوتی ہے،سجل علی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Share
Share

لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ شادی محبت کی ہو یا ارینج ہر صورت میں ایک رسک ہی ہوتی ہے۔

اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہیں ذاتی طور پر محبت کی شادیاں پسند ہیں، وہ صرف محبت کو پسند کرتی ہیں اور انہیں محبت کی ہی شادیاں اچھی لگتی ہیں مگرساتھ ہی انہوں نے واضح کیا کہ لیکن شادی پسند کی ہو یا پھر ارینج میریج دونوں ہی صورتوں میں یہ ایک رسک ہوتی ہے۔

سجل علی کی جانب سے شادی کو دونوں ہی صورتوں میں رسک قرار دیے جانے کے بعد ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور لوگوں نے احد رضا میر کے ساتھ ان کی شادی اور تعلقات پر بھی تبصرے کیے۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...