With the Washington Monument in the background, visitors look at the National Christmas Tree on the Ellipse near the White House in Washington, Friday, Dec. 24, 2021. (AP Photo/Jose Luis Magana)
Home sticky post 4 نائیجیریا میں کرسمس تقریب میں بھگدڑمچنے سے 10 افراد زندگی کی بازی ہارگئے

نائیجیریا میں کرسمس تقریب میں بھگدڑمچنے سے 10 افراد زندگی کی بازی ہارگئے

Share
Share

ابوجا:نائیجریا میں کرسمس تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے 10 افراد ہلاک ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دارالحکومت ابوجا کے ضلع میتاما میں ہولی ٹرنیٹی کیتھولک چرچ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی جس میں تحائف وصولی کے دوران بھگدڑ مچ گئی ۔

رپورٹس میں بتایا گیا کہ بھگدڑ مچنے سے 4 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

خیال رہے کہ جمعرات کو نائیجیریا کی جنوب مغربی ریاست اویو کے ایک اسلامی ہائی سکول میں میلے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 35 بچے جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے تھے۔

Share
Related Articles

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے،بانی پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے...

علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے کمبل بھجوا دئیے

راولپنڈی :خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں...

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا...