Home کھیل کراچی کنگز کے 13 کھلاڑی فوڈ پوائزننگ کا شکار

کراچی کنگز کے 13 کھلاڑی فوڈ پوائزننگ کا شکار

Share
Share

کراچی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف میچ سے قبل کراچی کنگز کے 13 کھلاڑی فوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں بھی کئی کھلاڑیوں کے پیٹ میں تکلیف تھی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ میں ضرورت کے مطابق کھلاڑی پورے کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز کی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر آج اپنا دوسرا میچ کھیل رہی ہے ۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...