Home سیاست 190 ملین پاؤنڈ کیس،شیریں مزاری نیب کے سامنے پیش

190 ملین پاؤنڈ کیس،شیریں مزاری نیب کے سامنے پیش

Share
Share

اسلام آباد: نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نیب راولپنڈی کے سامنے پیش ہو گئیں۔

ذرائع کے مطابق نیب حکام کی جانب سے آدھے گھنٹے تک شیریں مزاری سے تفتیش کی گئی، نیب نے شیریں مزاری کو 10 سوالوں سے زائد پر مشتمل سوالنامہ بھی دے دیا۔

شیریں مزاری سے نیب حکام نے کابینہ اجلاس میں ہونے والی گفتگو سے متعلق سوالات کیے، کابینہ اجلاس میں کون کون تھا اور کس نے کیا رائے دی اس پر بھی نیب نے شیریں مزاری سے سوالات کیے۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ مریم نواز کا انقلابی اقدام،پنجاب میں اے آئی گورننس نظام متعارف

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں پورے حکومتی، سرکاری اور...

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...