Home sticky post 2 ایران سے 200 پاکستانی طلبہ اور زائرین پاکستان پہنچ گئے

ایران سے 200 پاکستانی طلبہ اور زائرین پاکستان پہنچ گئے

Share
Share

گوادر:ایران سے 200 پاکستانی طلبہ اور زائرین گوادر سے متصل ریمدان گبد بارڈر راہداری سے پاکستان پہنچ گئے ۔

ڈی سی گوادر کے مطابق 2 دن کے دوران 125 طلبہ وطن پہنچے ۔ پاک ایران بارڈر پر گوادر سے ملحق سرحدی راہداری پر زائرین اور طلبہ کے عارضی قیام اور آگے سفر کے انتظامات ڈسٹرکٹ انتظامیہ کی طرف سے فراہم کئے جارہے ہیں ۔

ایران کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر پاکستانی شہریوں کی واپسی کا عمل جاری ہے ۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...