Home Uncategorized روسی علاقے کرسک میں یوکرینی حملوں میں 31 شہری ہلاک

روسی علاقے کرسک میں یوکرینی حملوں میں 31 شہری ہلاک

Share
Share

کرسک :روس کے سرحدی علاقے کرسک میں یوکرینی حملوں میں 5 ستمبر سے اب تک 31 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرسک ریجن میں یوکرینی حملوں میں 256 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

روسی حکام کے مطابق تقریباً 1 لاکھ 31 ہزار شہری کرسک کے علاقوں سے نکل چکے ہیں۔

Share
Related Articles

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...

لیلیٰ زبیری نے کس بالی ووڈ اداکار کے ساتھ کام کرنے سے انکار کیا؟

 سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ماضی میں...