Home نیوز پاکستان دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

دریائے سندھ میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

Share
Share

مورو: مٹھیانی کے قریب چار بچے دریائے سندھ میں ڈوب گئے، تین کی لاشیں برآمد کرلی گئیں۔

افسوسناک واقعہ مٹھیانی کے قریب کچے کے علاقے میں معصوم بچے دریامیں نہاتے ہوئے ڈوب گئے، مقامی غوطہ خوروں نے اپنی مدد آپ کے تحت 3 بچوں کی لاشیں نکال لیں جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔

ڈوب کر جاں بحق ہونیوالے بچوں کی لاشوں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر میں ملکی معیشت پر جائزہ اجلاس،اہم فیصلے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت علاقائی صورتحال کے تناظر...

سرکاری و نجی اداروں میں 50 فیصد ملازمین کو ورک فرام ہوم، ہفتے میں چار دن کام ہوگا، وزیراعظم

اسلا م آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال...

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نےخیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی...