Home نیوز پاکستان اوچ شریف میں خسرے کی وباء پھوٹ پڑی،2 بچیاں جاں بحق، 6 کی حالت تشویشناک

اوچ شریف میں خسرے کی وباء پھوٹ پڑی،2 بچیاں جاں بحق، 6 کی حالت تشویشناک

Share
Share

اوچ شریف: اوچ شریف میں خسرے کی وباء بے قابو ہو گئی، موذی مرض نے دو بچیوں کی جان لے لی جبکہ 6 بچوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

جاں بحق ہونے والوں میں 10 سالہ نشاء بی بی اور ڈیڑھ سالہ دعا بی بی شامل ہیں، اوچ شریف کے شہری علاقے اوچموغلہ میں مزید 6 بچے خسرہ سے متاثر ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے جاں بحق اور متاثرہ بچوں کو خسرے کی ویکسین نہیں لگائی گئی تھی، اہل علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے محکمہ صحت کی ٹیمیں بھجوانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Share
Related Articles

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کی ایف بی آر کو ایک ہزار گاڑیوں کی خریداری روکنے کی ہدایت

اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے ایف بی آر کو 6 ارب...

دنیا کی تاریخ میں قانون سازی کا کم ترین وقت پاکستان میں ہے،رہنماء پی ٹی آئی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کاکہناہے کہ دنیا کی تاریخ میں...

جھوٹی خبر پھیلانے پر 3 سال قید 20لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، حکومت کا پیکا ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے پیکا (دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ ) میں...

جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ مقرر

اسلام آباد:حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ فقیر محمد کھوکھر کو لاپتہ افراد کمیشن...