لاہور: لاہورمیں برائلرمرغی کےگوشت کی قیمت میں کمی،مرغی کاگوشت23روپےسستاہوگیا۔
مرغی کےگوشت کی سرکاری قیمت633روپےفی کلومقرر کر دی گئی،زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ406روپےفی کلومقرر کیا گیا۔
زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ422روپےفی کلومقرر کیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کا246روپےفی درجن ریٹ مقرر کر دیا گیا ہے،انڈوں کی پیٹی 7260 روپے میں فروخت ہونے لگی۔