Home کھیل بلائنڈ ورلڈ گیمز ، قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

بلائنڈ ورلڈ گیمز ، قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

Share
Share

لاہور: بلائنڈ ورلڈ گیمز میں شرکت کے لئے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔

بلائنڈ ورلڈ گیمز 17 سے 27 اگست تک برمنگھم میں شیڈول ہیں، قومی کرکٹ بلائنڈ کرکٹ ٹیم بلائنڈ ورلڈ گیمز میں شرکت کے لئے انگلینڈ جائے گی۔
قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت نثارعلی کرینگے جبکہ بدرمنیر نائب کپتان ہونگے ظفر اقبال،ریاست خان،محمد شاہزیب ،فخر عباس ،محمد سلمان، محمدآصف، شاہ زیب حیدر،انیس جاوید شامل ہیں۔

علاوہ ازیں معین اسلم، نعمت اللہ، مطیع اللہ، محسن خان، کامران اختر، اکمل حیات، اور اسرار حسان ، محمد ظہیر ،حسان جمال ، آفتاب ، علی بابراورعائشہ بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔

Share
Related Articles

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...

نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست، بھارت تیسری مرتبہ ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بن گیا

احمد آباد:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے فائنل میں بھارت نے یکطرفہ مقابلے...