Home کھیل صحیح وقت پر شادی کر لی ہوتی تو دونوں کے اتنے اتنے ہی بچے ہوتے،سرفراز احمد کادلچسپ جملہ

صحیح وقت پر شادی کر لی ہوتی تو دونوں کے اتنے اتنے ہی بچے ہوتے،سرفراز احمد کادلچسپ جملہ

Share
Share

کراچی: ’’صحیح وقت پر شادی کر لی ہوتی تو دونوں کے اتنے اتنے ہی بچے ہوتے‘‘ سرفراز احمد نے بابر اعظم اور امام الحق پر دلچسپ جملہ کس دیا۔

پی سی بی نے قومی ٹیم کے ہمبنٹوٹا پہنچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی،اس کے ایک منظر میں کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بیٹر امام الحق جب بس سے اترے تو دونوں نے ایک ایک بچہ گود میں اٹھا رکھا تھا۔

کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بیٹر امام الحق کی گود میں بچہ دیکھ کر سرفراز احمد نے دلچسپ جملہ کہا جس پر موجود کھلاڑیوں نے قہقہہ لگایا۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...