Home Uncategorized امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں طوفانی بگولوں نے درجنوں گھر ملیا میٹ کر دئیے

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں طوفانی بگولوں نے درجنوں گھر ملیا میٹ کر دئیے

Share
Share

نیویارک:امریکہ کی ریاست شمالی کیرولائنا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی۔بگولوں نے درجنوں گھر ملیا میٹ کر دیے، ایک گھنٹے تک جاری رہنے والے طوفان نے 32 کلو میٹر رقبے پر تباہی مچائی ۔

خبر ایجنسی کے مطابق موسلا دھار بارشوں سے کینٹکی کے علاقوں میں سیلاب آ گیا، طوفان سے درخت اکھڑ گئے جبکہ بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا جس سے 90 ہزار شہری متاثر ہوئے۔

کینٹکی کی ٹینیسی کی سرحد پر11 انچ تک بارش ریکارڈ کی گئی، طوفانی بگولوں سے امریکی ریاست ہوائی میں بھی انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچا ہے۔

Share
Related Articles

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...

پنجاب کی ایئر لائن کے قیام کی تجویز کا جائزہ لیا جا رہا ہے، مریم نواز

لاہور:وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کی...