Home نیوز پاکستان پہلی بار بین الاقوامی پرواز اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ کر گئی

پہلی بار بین الاقوامی پرواز اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ کر گئی

Share
Share

اسکردو:یوم آزادی کے موقع پر پہلی بین الاقوامی پرواز دبئی سے 80 مسافروں کو لے کر اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ ہوگئی ہے۔اب سیاح گلگت بلتستان کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہوں گے۔

پہلی بار بین الاقوامی پرواز اسکردو ہوائی اڈے پر لینڈ کر گئی، ان پروازوں کے آغاز سے قومی ایئر لائن نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا۔

ان پروازوں کے اجراء سے اسکردو پوری دنیا میں متعارف ہوگا، بین الاقوامی پرواز پر سیاح گلگت بلتستان کے دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہوں گے۔

اسکردو ایئر پورٹ پر پرواز لینڈ کرنے کے بعد اعلیٰ حکام کی جانب سے مسافروں کا خیر مقدم کیا گیا اور انہیں تحائف بھی دیے گئے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس

استنبول: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے پاکستان کے امن، ترقی...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی کر دی، عوام نے مزید ریلیف کا مطالبہ کر دیا

پیٹرول اور ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری اسلام آباد: وفاقی...