Home Uncategorized بھارت میں طلبہ نے پاسنگ مارکس کیلئے انوکھا انداز اپنا لیا

بھارت میں طلبہ نے پاسنگ مارکس کیلئے انوکھا انداز اپنا لیا

Share
Share

نئی دہلی:بھارت میں طلبہ نے پاسنگ مارکس کیلئے کاپیوں کے ساتھ نوٹ منسلک کر دیئے۔

بھارت کے ایک پولیس افسر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر تصویر شیئر کی جو امتحان دینے والے طلبہ کی طرف سے جوابی کاپیوں میں چھپائے گئے نوٹوں کی ہے۔

پولیس افسر ارن بوتھرا نے کہا کہ یہ تصویر ایک ٹیچر نے بھیجی ہے، یہ نوٹ طلبہ نے امتحانی کاپی میں چھپائے ہوئے تھے اور طلبہ یہ درخواست کر رہے تھے کہ انہیں بورڈ امتحان میں پاس کر دیا جائے۔

پولیس افسر کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ہمارے طلبہ، اساتذہ اور پورے تعلیمی نظام کو بیان کر رہا ہے، اس پوسٹ پر کئی اساتذہ نے کمنٹس میں بتایا کہ یہ سلسلہ پچھلی کئی دہائیوں سے جاری ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...