Home کھیل ایشیا کپ ،کولمبو میں ہونے والے تمام میچز ہمبنٹوٹا منتقل

ایشیا کپ ،کولمبو میں ہونے والے تمام میچز ہمبنٹوٹا منتقل

Share
Share

لاہور: بارش کے پیش نظر کولمبو میں ہونے والے ایشیا کپ کے تمام میچز ہمبنٹوٹا منتقل کر دئیے گئے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا میچ 10 ستمبر کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا جبکہ اگر دوبارہ بارش ہوتی ہے تو اس کے لئے ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔

خیال رہے کہ ایشیا کپ 2023ء کے پہلے مرحلے میں پاک بھارت مقابلہ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہو گیا تھا، بھارت کے نیپال کے خلاف دوسرے میچ میں بھی بارش کی وجہ سے کئی بار میچ روکنا پڑا۔

ایشیا کپ کے سپر 4 میچز کولمبو میں ہونے ہیں جہاں سیلاب جیسی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، ایسے میں ان سبھی میچوں کو ہمبنٹوٹا منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...