Home کھیل ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی

ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی

Share
Share

لاہور: ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی، ٹاؤن ہال کی تاریخی عمارت کے سامنے تصویر کشی کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی پاکستان کے ٹور کے دوران لاہور کی تاریخی عمارت ٹاون ہال پہنچ گئی ، ٹرافی کو تاریخی عمارت کے سامنے رکھ کر تصویر کشی کی گئی۔

ورلڈ کپ ٹرافی کی ڈراون کیمروں سے تاریخی عمارت کے سامنے ویڈیو بنائی گئی ، ٹرافی کو دیکھ کر ملازمین نے سیلفیاں بنائیں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...