Home کھیل مقبوضہ کشمیر کے لوگ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں بھارت مظالم شروع کر دیتا ہے۔،مشعال ملک

مقبوضہ کشمیر کے لوگ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں بھارت مظالم شروع کر دیتا ہے۔،مشعال ملک

Share
Share

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک کا کہنا ہے کہ جب بھی مقبوضہ کشمیر کے لوگ پاکستان کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں بھارت مظالم شروع کر دیتا ہے۔

مشعال ملک نے کہا ہم پاکستانی عوام کے ساتھ ہیں، ہم ہرصورت میں پاکستان کو سپورٹ کریں گے، پراپیگنڈا بھارت کی پرانی عادت ہے، بھارت کے جھوٹے پراپیگنڈے پاکستان کیخلاف چلتے آرہے ہیں، جب بھی کشمیر کی بات ہو یہ پراپیگنڈے کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

معاون خصوصی نے کہا مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو کسی بھی شعبے میں شامل نہیں کیاجاتا، نہ پاسپورٹ جاری کئے جاتے ہیں، جب بھی انڈیا پاکستان کا میچ ہوتا ہے اس موقع پر جب بھی مقبوضہ کشمیر کے لوگ پاکستان کو سپورٹ کرتے ہیں ان پر ظلم شروع کر دیا جاتا ہے، مقبوضہ کشمیر کے بچوں کو تعلیم حاصل کرنے میں بھی شدید مشکلات کاسامنا ہے۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...