Home سیاست نااہل حکمرانوں نے ملک تباہ کر دیا،دشمن چاند پر، ہم حقوق کیلئے سڑک پرہیں ، سراج الحق

نااہل حکمرانوں نے ملک تباہ کر دیا،دشمن چاند پر، ہم حقوق کیلئے سڑک پرہیں ، سراج الحق

Share
Share

پشاور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ دشمن چاند پر پہنچ چکا ہے اور ہم حقوق کیلئے سڑک پر ہیں، نااہل حکمرانوں نے ملک تباہ کر دیا ہے۔

پشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے جماعت اسلامی نے پٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے دھرنا دیا، دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کشکول ہمارا قومی نشان بن گیا ہے، مہنگائی نے عوام کو زندہ درگور کر دیا۔

سراج الحق نے کہا ہر نعمت ہونے کے باوجود ہم بیرونی قوت کے محتاج ہیں، امید ہے نئے چیف جسٹس ظلم کاخاتمہ کریں گے۔

Share
Related Articles

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی...

وزیراعلیٰ مریم نواز کا انقلابی اقدام،پنجاب میں اے آئی گورننس نظام متعارف

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں پورے حکومتی، سرکاری اور...

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی سے ملاقات کروا دی گئی

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی...

ہم اسرائیل اور امریکا کی ایران پر جارحیت کے خلاف کھڑے ہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے...