Home نیوز پاکستان روس یوکرین معاملے میں پاکستان بالکل غیر جانبدار ہے،دفتر خارجہ

روس یوکرین معاملے میں پاکستان بالکل غیر جانبدار ہے،دفتر خارجہ

Share
Share

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے واضح کیا ہے کہ روس یوکرین معاملے میں پاکستان بالکل غیر جانبدار ہے۔

انٹرسیپٹ کی حالیہ سٹوری پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے انٹر سیپٹ کی سٹوری کو من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق انٹر سیپٹ نے الزام لگایا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج لینے کیلئے یوکرین کو ہتھیار فروخت کئے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان یوکرین اور روس کے معاملے میں غیر جانبداری کی سخت پالیسی پر گامزن ہے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...