Home سیاست عام انتخابات کا شیڈول وقت سے پہلے جاری کرنے کے لئے مشاورتی عمل کا آغاز

عام انتخابات کا شیڈول وقت سے پہلے جاری کرنے کے لئے مشاورتی عمل کا آغاز

Share
Share

اسلام آباد: عام انتخابات کا شیڈول وقت سے پہلے جاری کرنے پرغور، مجوزہ شیڈول تیار ،الیکشن کمیشن نے ملک میں جاری غیر یقینی کی صورتحال کے خاتمہ کےلئے یہ اہم فیصلہ کرلیاہے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کا قبل از وقت شیڈول جاری کرنے کے لئے مشاورتی عمل شروع کردیا ہے۔
الیکشن کمیشن کی طرف سے عام انتخابات کا شیڈول رواں ماہ جاری ہونے کا امکان،ذرائع کا کہنا ہے کہ انتخابی شیڈول میں عام انتخابات کی تاریخ جنوری 2024 کے تیسرے ہفتے سے لی جانے کا امکان ہے۔

یہ اس لئے کیا جارہاہے کہ شیڈول کے اعلان سے عام انتخابات سے متعلق غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہوگا،مجوزہ انتخابی شیڈول الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا،مجوزہ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا عمل دسمبر سے شروع ہوگا۔

Share
Related Articles

وزیراعظم کی آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،ر حکومتی اصلاحات، میکرو اکنامک استحکام پر گفتگو

دبئی: وزیراعظم شہبازشریف نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ...

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کی...