Home سیاست کیپٹن (ر) صفدر پولیس سے جھگڑے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے دو کیسز سے بری

کیپٹن (ر) صفدر پولیس سے جھگڑے اور کارِ سرکار میں مداخلت کے دو کیسز سے بری

Share
Share

لاہور:کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف مریم نواز کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر پولیس سے لڑائی جھگڑے اور کار سرکار مداخلت کیس میں عدالت نے کیپٹن صفدر کو بری کر دیا۔

عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کی دو کیسز میں بریت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا، نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر عدالت میں حاضری کے لیے پیش ہوئے، جوڈیشل مجسٹریٹ بلال منیر وڑائچ نے محفوظ کیسز کا فیصلہ سنایا۔

کیپٹن (ر) صفدر کی جانب سے ایڈووکیٹ فرہاد علی شاہ اور ہارون بھٹہ پیش ہوئے۔

واضح رہے کہ تھانہ اسلام پورہ میں کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

بانی پی ٹی آئی سے امریکی وفد کی جیل میں کوئی ملاقات نہیں ہوئی، عرفان صدیقی

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے...

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر بیلاروس پہنچ گئے...

امریکی نائب صدر کی جانب سے چینی شہریوں کو ’گنوار‘ کہنے پرچین کا سخت ردعمل آگیا

واشنگٹن/بیجنگ:امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے چینی شہریوں کو “گنوار”...