Home نیوز پاکستان نیپرا کی جانب سے بجلی صارفین کو زوردار جھٹکا

نیپرا کی جانب سے بجلی صارفین کو زوردار جھٹکا

Share
Share

اسلام آباد:نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 28 پیسے کا اضافے کی منظوری دے دی، اطلاق وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا، صارفین کو 159 ارب کا اضافی بوجھ اٹھانا پڑے گا۔

نیپرا نے بجلی صارفین کو زوردار جھٹکا دیتے ہوئے سہ ماہی ایڈجٹٹ٘منٹ کی مد میں بجلی تین روپے اٹھائیس پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

اتھارٹی نے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا۔وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد اضافے کا اطلاق ہوجائے گا۔ اضافہ مالی سال دو ہزار بائیس تئیس کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

صارفین کو چھ ماہ میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔ اور 159 ارب کا اضافی بوجھ صارفین کو اٹھانا پڑے گا۔

سہہ ماہی ایڈجسمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر بھی ہو گا، ادائیگیاں اکتوبر 2023 سے مارچ 2024 تک کی جائیں گی۔

Share
Related Articles

حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے،بانی پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے...

علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے کمبل بھجوا دئیے

راولپنڈی :خیبرپختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈا پور نے اڈیالہ جیل میں...

سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

راولپنڈی: سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا...