Home سیاست چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کا ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کا ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

Share
Share

اسلام آباد:چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔

ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین نیب کی ڈی جی ایف آئی اے سے اہم ملاقات ہوئی، چیئرمین نیب اور ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ کی ملاقات میں احتساب اور مقدمات کی تفتیش پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد اور ڈی جی ایف آئی اے محسن حسن بٹ نے اہم شعبوں میں تعاون اور ہم آہنگی کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...