Home نیوز پاکستان شہباز شریف کی تمام پارٹی رہنماؤں کو 21 اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کرنے کی ہدایت

شہباز شریف کی تمام پارٹی رہنماؤں کو 21 اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کرنے کی ہدایت

Share
Share

لندن:مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ تمام پارٹی رہنما 21 اکتوبر سے قبل بیرون ملک سفر نہ کریں۔

مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ نوازشریف 21 اکتوبر کو ملک واپس آ رہے ہیں، پارٹی رہنما اور کارکن نوازشریف کے استقبال کی تیاری کریں، نوازشریف پاکستان کی ترقی کے معمار ہیں، قائد مسلم لیگ ن کی واپسی سے ملک میں ترقی اور خوشحالی کا سفر دوبارہ شروع ہوگا۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ نوازشریف دورمیں ساڑھے 3 فیصد مہنگائی تھی، شہباز شریف سے پوچھا گیا کہ مسلم لیگ ن کا بیانہ کیا ہوگا تو جواب گول کر گئے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...