Home Uncategorized ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا

ترکیہ کی پارلیمنٹ کے قریب خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا

Share
Share

انقرہ:ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں پارلیمنٹ کی عمارت کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے۔

جرمن میڈیا کے مطابق حملہ آور نے وزارتِ داخلہ کے گیٹ سے گاڑی ٹکرائی، دھماکے کے نتیجے میں آگ لگنے سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔

ترک وزارتِ داخلہ کے مطابق ایک حملہ آور مارا گیا جبکہ دوسرے نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

ترک وزارتِ داخلہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انقرہ میں دھماکا دہشت گرد حملہ ہے۔

ترک میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ چیف پبلک پراسیکیوٹر دفتر نے دہشتگرد حملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...