Home Uncategorized کینیڈا میں کار پارکنگ ایریا ملکی تاریخ میں مہنگے ترین داموں میں نیلام

کینیڈا میں کار پارکنگ ایریا ملکی تاریخ میں مہنگے ترین داموں میں نیلام

Share
Share

ویسلر:کینیڈا میں کار پارکنگ ایریا ملکی تاریخ کے مہنگے ترین داموں میں فروخت کر دیا گیا۔

کینیڈا کے صوبہ برٹش کولمبیا کے شہر ویسلر میں ایک کار پارکنگ کی جگہ ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر میں بیچی گئی ہے جس نے مہنگی ترین کار پارکنگ کا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے۔

ایک کونڈو بلڈنگ میں انڈر گراؤنڈ پارکنگ نمبر 45 فروخت کیلئے پیش کی گئی، جس کے متعدد خریدار سامنے آئے اور بالآخر ایک ہفتہ میں اسے ایک لاکھ 95 ہزار ڈالر میں خرید لیا گیا۔

واضح رہے کہ کینیڈا میں جہاں گھروں کی قیمتیں مسلسل کم ہو رہی ہیں وہیں صرف ایک کار پارکنگ کی ریکارڈ قیمت میں فروخت حیران کُن ہے۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...