Home کھیل آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان

Share
Share

لاہور: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

نامزدگیوں کا اعلان ستمبر کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

بھارت کے شبمن گل، محمد سراج اور انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔

ادھر آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کے لیے جنوبی افریقہ کی لاورا ولفارٹ، نڈائن ڈی کلرک اور سری لنکا کی چمازی اتھاپتھو کو نامزد کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...