Home Uncategorized فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا

Share
Share

دبئی :پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل گیا۔

نسیم شاہ نے گولڈن ویزہ ملنے کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ اْس ملک کا گولڈن ویزہ مل گیا جس کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں۔

اس سے قبل شاداب خان اور افتخار احمد سمیت متعدد پاکستانی کرکٹرز کو دبئی کا گولڈن ویزہ مل چکا ہے۔

خیال رہے کہ نسیم شاہ کندھے کی سرجری کے باعث ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...