Home Uncategorized سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین ،اسرائیل جنگ بندی کی قرارداد مسترد

سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین ،اسرائیل جنگ بندی کی قرارداد مسترد

Share
Share

نیویارک: سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین اور اسرائیل کی جنگ بندی کی قرارداد 4 ووٹوں سے مسترد کردی گئی۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کو بند کرنے کیلئے سیز فائر کی قرار داد پیش کی، روس 15 رکنی باڈی میں 9 ووٹ حاصل کرنے میں ناکام رہا۔

قرار داد کے حق میں روس نے 5 ووٹ حاصل کیے جن میں چین، گیبون، موزمبیق، روس، اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں جبکہ فرانس، جاپان، برطانیہ، اور امریکا نے مخالفت میں ووٹ ڈالے۔

روسی قرار داد پر سلامتی کونسل کے 6 اراکین نے ووٹ دینے سے انکار کیا جن میں البانیہ، برازیل، ایکواڈور، گھانا، مالٹا، اور سوئٹزر لینڈ شامل ہیں۔

Share
Related Articles

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟

کراچی:رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی سامنے...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...