Home Uncategorized بھکاری نے سکے دے کر آئی فون 15 خرید لیا

بھکاری نے سکے دے کر آئی فون 15 خرید لیا

Share
Share

جودھ پور:بھارت میں بھکاری نے سکے دے کر آئی فون 15 خرید لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارت میں مہنگے آئی فونز کو اکثر اسٹیٹس سمبل کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور عام لوگ فون خریدنے کی سکت نہیں رکھتے۔

حال ہی میں ’ایکسپیریمنٹ کنگ‘ کے نام سے ایک انسٹاگرام چینل نے سماجی تجربہ کیا تاکہ دیکھا جا سکے کہ اگر کوئی بھکاری آئی فون خریدنے کیلئے آتا ہے تو دکاندار کا ردعمل کیا ہوتا ہے۔

ویڈیو میں بھکاری کا روپ دھارے ایک شخص کو آئی فون 15 خریدنے کیلئے سکوں سے بھری بوری کے ساتھ جودھ پور میں موبائل شاپ کا دورہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

کچھ موبائل سٹورز نے اسے اندر جانے کی اجازت نہیں دی بظاہر اس کے پھٹے ہوئے کپڑوں کی وجہ سے بہت سے سکوں کو بطور ادائیگی قبول کرنے سے انکار کر دیا۔

Share
Related Articles

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟

کراچی:رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی سامنے...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...