Pakistan's Shaheen Afridi, center without cap, celebrates with teammates the dismissal of Afghanistan's Mohammad Shahzad during the Cricket Twenty20 World Cup match between Pakistan and Afghanistan in Dubai, UAE, Friday, Oct. 29, 2021. (AP Photo/Aijaz Rahi)
Home کھیل ورلڈ کپ، پاکستان اور افغانستان آج مدمقابل ہوں گے

ورلڈ کپ، پاکستان اور افغانستان آج مدمقابل ہوں گے

Share
Share

چنئی: آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان اور افغانستان آج آمنے سامنے ہوں گے

دونوں ٹیمیں اپنے پانچویں، پانچویں میچ میں دوپہر ڈیڑھ بجے چنئی کے چدم برم سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی، پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں میگا ایونٹ کے چار چار میچز کھیل چکی ہیں جن میں پاکستان دو جبکہ افغانستان کی ٹیم ایک میچ میں فتح حاصل کرسکی ہے۔

پوائنٹس ٹیبل پر بھارت نیوزی لینڈ کی ٹیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر براجمان ہے، پاکستان کا ٹیبل پر 4 پوائنٹس کیساتھ پانچواں نمبر ہے جبکہ افغان ٹیم 2 پوائنٹس کیساتھ دسویں نمبر پر موجود ہے۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...