Home کھیل پی ایس ایل 9 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن اوپن

پی ایس ایل 9 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن اوپن

Share
Share

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کھول دی۔

 

 

ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا جبکہ کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ تقریب دسمبر کے وسط میں ہوگی۔

 

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا آغاز 8 فروری 2024 سے ہوگا۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...