Home Uncategorized پاک قطر نیول مشق ’محارب البحر-6‘ اختتام پزیر ہو گئی

پاک قطر نیول مشق ’محارب البحر-6‘ اختتام پزیر ہو گئی

Share
Share

پاک بحریہ اور قطری اسپیشل نیول فورسز کی جنگی مشق ’محارب البحر-6‘ اختتام پذیر ہو گئی۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق محارب البحر 6 مشق میں دونوں ممالک کی میرینز اور اسپیشل فورسز نےحصہ لیا، مشق میں روایتی اور غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ میری ٹائم آپریشنزکی مشقیں کی گئیں۔

دونوں ممالک کے اسپیشل سروسز فورسز نے خشکی اور سمندر میں انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا مظاہرہ کیا۔

’محارب البحر‘ مشق پاکستانی اور قطری بحری افواج کے مابین باقاعدگی سے منعقد ہوتی ہے۔

مشق محارب البحر سے دونوں ممالک کی مابین مشترکہ نیول آپریشنز کو فروغ حاصل ہو گا۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...