Home Uncategorized باکو سے آئی پہلی پرواز کا واٹر کینن سلیوٹ سے استقبال

باکو سے آئی پہلی پرواز کا واٹر کینن سلیوٹ سے استقبال

Share
Share

باکو:آذربائیجان ایئر لائن کی اسلام آباد کے لیے باکو سے آنے والی پہلی پرواز کا شاندار استقبال کیا گیا۔

ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن کے مطابق باکو سے آئی پہلی پرواز کو روایتی واٹر کینن سلیوٹ پیش کر کے خوش آمدید کہا گیا۔

اس موقع پر لاؤنج میں مہمانوں کے لیے مختصر مگر پُر وقار تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا تھا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...