Home کھیل ورلڈ کپ ،سری لنکاکی بنگلا دیش کیخلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ ،سری لنکاکی بنگلا دیش کیخلاف بیٹنگ جاری

Share
Share

نئی دہلی: بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 38ویں میچ سری لنکاکی بنگلا دیش کیخلاف بیٹنگ جاری ہے ۔سری لنکا کی پہلی وکٹ پانچ رنز پر گئی ہے ۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 38ویں میچ میں بنگلا دیش نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارت کے شہر دہلی کے ارون جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلا دیش ٹیم کی قیادت شکیب الحسن نے سنبھال رکھی ہے جبکہ سری لنکا کو کوشال مینڈس لیڈ کررہیہیں۔

میگا ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے اب تک 7، 7 میچز کھیلے ہیں جن میں سے بنگلا دیش نے صرف ایک میں کامیابی حاصل کی جبکہ سری لنکا کی ٹیم صرف 2 ہی جیت پائی جبکہ 5 میں شکست کھا چکی ہے۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...