Home کھیل انگلینڈکی نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

انگلینڈکی نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

Share
Share

پونے: بھارت میں جاری آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 40 ویں میچ میں انگلینڈکی نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے ۔

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیمیں بھارتی شہر پونے کے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم میں ا?ٓنے سامنے ہیں جہاں انگلش سکواڈ کی کمان جوز بٹلر جبکہ ہالینڈ کو سکاٹ ایڈورڈز لیڈ کر رہے ہیں۔

میگا ایونٹ میں دونوں ٹیمیں اپنے 7، 7 میچز کھیل چکی ہیں جن میں انگلینڈ کی ٹیم صرف ایک میں ہی جیت سکی اور 6 میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

دوسری جانب نیدرلینڈ کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں 7 میچز کھیل چکی ہے جن میں سے صرف 2 میں کامیاب ہوئی اور 5 میں اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔

Share
Related Articles

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...