Home کھیل ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری

Share
Share

پونے: بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ جاری ہے ۔بنگلا دیشن نے 4اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 15رنز بنائے ہیں ۔

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے 43ویں میچ میں آسٹریلیا کی ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
دونوں ٹیموں کے درمیان میچ مہاراشٹرا کرکٹ سٹیڈیم، پونے میں کھیلا رہا ہے، آسٹریلیا کی ٹیم پہلے ہی سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر چکی ہے۔
خیال رہے کہ آسٹریلیا کی ٹیم ایونٹ میں کھیلے گئے اپنے 8 میچز میں سے 6 میں فتح سمیٹ چکی ہے جبکہ بنگلہ دیش کی ٹیم اپنے 8 میچز میں سے صرف 2 میں فتح حاصل کر سکی ہے۔

Share
Related Articles

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے 15 لاکھ روپے انعام کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ورلڈ کپ کوالیفائر میں شرکت...