Home کھیل عماد نے بابر کا کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

عماد نے بابر کا کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ درست قرار دیدیا

Share
Share

لاہور: قومی آل راؤنڈر عماد وسیم نے بابراعظم کا کپتانی سے مستعفی ہونے کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ بابر اعظم کی جانب سے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے دستبردار ہونے کا فیصلے درست ہے۔

عماد وسیم کا مزید کہنا تھا کہ کپتانی چھوڑنے سے بابر پر سے بوجھ ہٹے گا کیونکہ کپتانی کا بوجھ ہوتا ہے اور اب وہ اپنی پرفارمنس پر فوکس کرے گا۔

سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا کہ بابراعظم پاکستان کے نمبر ون کھلاڑی ہیں، انکو ٹیم میں ہونا چاہیے جیسے بھارتی ٹیم میں کوہلی ہے، امید ہے نئے کپتانوں کے سر پر کپتانی نہیں چڑھے گی۔

Share
Related Articles

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...