Home کھیل عمر گل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے باؤلنگ کوچ کی ذمہ داری مل گئی

عمر گل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے باؤلنگ کوچ کی ذمہ داری مل گئی

Share
Share

لاہور: سابق فاسٹ بولر عمر گل کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے باؤلنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنی مورکل پہلے ہی مستعفی ہو چکے ہیں، عمر گل کو جلد باقاعدہ ذمہ داریاں سونپ دی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ جلد عمر گل کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کرے گا، دورہ آسٹریلیا میں عمر گل قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور باؤلنگ کوچ جائیں گے۔

Share
Related Articles

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...