Home کھیل دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان

دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان

Share
Share

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق ندا ڈار ٹیم کی قیادت کریں گی، دیگر کھلاڑیوں میں عالیہ ریاض،بسمہ معروف، ڈیانا بیگ ، فاطمہ ثنا ، غلام فاطمہ ، منیبہ علی ، نجیہہ علوی ، نشرہ سندھواور نتالیہ پرویز شامل ہیں۔

علاوہ ازیں عمیمہ سہیل، صدف شمس ، سعدیہ اقبال، شوال ذوالفقار، سدرہ امین ،ام ہانی اور وحیدہ اختر بھی سکواڈ کا حصہ ہیں، 17 رکنی سکواڈ 18 نومبر کو کراچی میں جمع ہوگا جہاں تربیتی کیمپ لگایا جائیگا۔

خیال رہے کہ ٹیم 24 نومبر کو نیوزی لینڈ روانہ ہوگی، دورہ نیوزی لینڈ میں تین ٹی 20 انٹرنیشنل جبکہ 3 ون ڈے انٹرنیشنل شامل ہیں، ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔

Share
Related Articles

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...