Home سیاست نوازشریف کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پرتبادلہ خیال

نوازشریف کی فضل الرحمان سے ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پرتبادلہ خیال

Share
Share

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران انتخابات اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ پربات چیت کی گئی ۔

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے دوران شہبازشریف، مریم نواز، اسحاق ڈار، احسن اقبال، مریم اورنگزیب بھی موجود تھیں، نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی خوشدامن کے انتقال پر تعزیت کی۔

ملاقات میں پی ڈی ایم کے فورم اور سیاسی حکمت عملی پر بھی بات چیت ہوئی۔

میاں نوازشریف جمعیت علمائے اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمان سے ملاقات سمیت اسلام آباد میں مصروف دن گزارنے کے بعد واپس مری چلے گئے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...

بلاول بھٹو نے حکومت سے بجٹ مذاکرات کیلئے چار رکنی کمیٹی بنا دی

پیپلز پارٹی کی اہم سیاسی پیش رفت اسلام آباد: Bilawal Bhutto Zardari...