Home Uncategorized صبور اور علی انصاری نے قوالی نائٹ میں محفل لوٹ لی

صبور اور علی انصاری نے قوالی نائٹ میں محفل لوٹ لی

Share
Share

کراچی:پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل جوڑی صبور علی اور علی انصاری نے قوالی نائٹ میں محفل لوٹ لی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کلپ گردش کرتا دکھائی دے رہا ہے جس میں اداکارہ صبور علی اپنے شوہر اور قریبی دوستوں کے ہمراہ قوالی نائٹ کی تقریب میں موجود ہیں۔

قوالی نائٹ میں شرکت کرنے کیلئے اداکارہ نے نیوی بلیو رنگ کی خوبصورت ساڑھی کا انتخاب کیا جس نے انکے حسن کو چار چاند لگا دیئے جبکہ ان کے شوہر و اداکار علی انصاری نے سیاہ کرتا اور پاجامہ زیب تن کر رکھا تھا جو اپنی اہلیہ کے شانہ بشانہ دکھائی دے رہے تھے۔

Share
Related Articles

جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے نیچے جاگری ، 14 افراد جاں بحق

حیدرآباد : اندرون سندھ کے ضلع جامشورو میں مسافر وین پہاڑی سے...

جماعت اسلامی کا متوقع غزہ مارچ، اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کی جانب سے متوقع غزہ مارچ...

لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،11افرادجاں بحق، 4پاکستانی بھی شامل

اسلام آباد: لیبیا میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی...

معاشی استحکام نے مارکیٹ کو نئی زندگی بخشی اور ترقی کی نئی راہیں کھولی ہیں، محمد اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات، سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا...