Home کھیل شعیب ملک نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہوں گے

شعیب ملک نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہوں گے

Share
Share

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک نیشنل ٹی 20 ٹورنامنٹ میں ان ایکشن ہوں گے۔

شعیب ملک نے اپنے ریجن سیالکوٹ کی ٹیم کو جوائن کر لیا، سابق کپتان سیالکوٹ کی ٹیم کی کپتانی کریں گے، بلے باز پریکٹس میچ میں بھی کھیلیں گے۔

قبل ازیں قومی کرکٹ ٹیم کے آل راوٴنڈر شعیب ملک نے پاکستان کیلئے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 میں اپنی دستیابی ظاہر کی تھی۔

نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجھ سے رابطہ کیا تو میں ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے کیلئے تیار ہوں۔

خیال رہے کہ شعیب ملک کا شمار کامیاب آل راوٴنڈرز میں ہوتا ہے، انہوں نے اپنے ٹی 20 کیریئر کے دوران 124 میچز میں 31.21 کی اوسط اور 125.64 کے سٹرائیک سے 2435 رنز بنائے ہیں۔

Share
Related Articles

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...