Home کھیل نور زمان نے چیف آف دی ایئرسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی

نور زمان نے چیف آف دی ایئرسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ جیت لی

Share
Share

اسلام آباد:چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ پاکستان کے نور زمان نے جیت لی۔

اسلام آباد میں ہونیوالی چیف آف دی ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں نور زمان نے اپنے ہم وطن اسم خان کو سے شکست دی۔

چیف آف ائیر اسٹاف نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے، ٹورنامنٹ جیتنے والے کو 12 ہزار امریکی ڈالر انعامی رقم دی گئی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...