Home کھیل بگ بیش لیگ،حارث رؤف نے میلبرن سٹارز کو جوائن کر لیا

بگ بیش لیگ،حارث رؤف نے میلبرن سٹارز کو جوائن کر لیا

Share
Share

میلبرن:پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کیلئے میلبرن سٹارز کو جوائن کر لیا۔

حارث رؤف تاخیر سے آسٹریلیا پہنچنے کی وجہ سے پہلے میچ کیلئے دستیاب نہیں تھے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بگ بیش لیگ کیلئے حارث رؤف کو تاخیر سے این او سی جاری کیا۔

حارث رؤف نے میلبرن میں میلبرن سٹارز کے فیملی ڈے میں شرکت کی، فیملی ڈے میں میلبرن سٹارز کے سکواڈ کے دیگر کھلاڑی بھی شریک تھے۔

Share
Related Articles

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

پاکستان ویمنز ٹیم آئرلینڈ روانہ، ٹرائی سیریز میں شرکت کرے گی

ٹرائی سیریز کے لیے قومی ٹیم کی روانگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم...

پاکستان اور آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹ کل سے دستیاب

لاہور: Pakistan Cricket Board نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا...

پاکستان سلہٹ ٹیسٹ میں بھی ناکام، بنگلہ دیش نے سیریز 0-2 سے جیت لی

سلہٹ ٹیسٹ میں بھی شکست کے بعد Pakistan national cricket team کو...