Home کھیل انڈر 19 ایشیا کپ، بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

انڈر 19 ایشیا کپ، بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

Share
Share

دبئی: اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں بھارت کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

دبئی میں کھیلے جا رہے اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ہیڈ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے نیپال کیخلاف میچ میں ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی، باؤلر محمد ذیشان ایک غیر معمولی ٹیلنٹ ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان نے ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز نیپال کے خلاف 7 وکٹوں کی پُراعتماد جیت سے کیا ہے، نیپال کے خلاف میچ میں محمد ذیشان، سعد بیگ اور اذان اویس نے شاندار کھیل پیش کیا تھا۔

Share
Related Articles

پاکستان سپر لیگ الیون کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان...

دوسرا ون ڈے،پاکستان نے بنگلہ دیش کو 128رنز سے شکست دے دی

ڈھاکہ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میچ میں 128رنز سے...

دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کا متنازع رن آؤٹ

ڈھاکا:دوسرے ون ڈے میں سلمان علی آغا کو متنازع رن آؤٹ دے...

ٹی 20ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی کے باوجود پاکستانی ٹیم کو بڑی انعامی رقم مل گئی

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے اختتام پر ٹیموں...