Home کھیل فیفا کا مینز پلیئر آف دی ایئر کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان

فیفا کا مینز پلیئر آف دی ایئر کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان

Share
Share

دبئی:فیفا کی جانب سے سال کے بہترین فٹبالر کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

فیفا کی جانب سے بہترین فٹبالر کیلئے ارجنٹینا کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کو بہترین کھلاڑی کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔

ناروے کے ایرلنگ ہالینڈ اور فرانس کے کلیان امباپے بھی سال کے بہترین کھلاڑی کی نامزدگیوں میں شامل ہیں، پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو لسٹ کا حصہ نہیں ہیں۔

قبل ازیں معروف امریکی میگزین ٹائم نے ارجنٹائن کے سٹار فٹبالر لیونل میسی کو سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا تھا۔

میسی کو ورلڈ کپ اور کلب انٹر میامی میں شاندار کارکردگی پر اعزاز سے نوازا گیا، میگزین کے کوور پر ان کی تصویر بھی شائع ہوئی تھی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...