Home Uncategorized ملکی نجی ائیرلائن کے مسافر جدہ ائیرپورٹ پر پھنس گئے

ملکی نجی ائیرلائن کے مسافر جدہ ائیرپورٹ پر پھنس گئے

Share
Share

جدہ:ملکی نجی ائیرلائن سیرین ائیر کے مسافر جدہ ائیرپورٹ پر محصور ہوگئے۔

جدہ سے پشاور آنے والی سیرین ائیرکی پرواز 24 گھنٹے سے تاخیر کا شکار ہے جبکہ پرواز نے گزشتہ روز 16 دسمبر کو جدہ ائیرپورٹ سے پشاور کے لیے روانہ ہونا تھا۔

جدہ ایئر پورٹ پر 300 سے زائد مسافر پرواز کی روانگی کے منتظر پریشانی کا شکار ہیں جبکہ مسافروں کو پرواز کی پاکستان روانگی کے حوالے معلومات فراہم نہیں کی جارہی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ روانگی کے منتظر مسافروں کو بین الاقوامی قوانین کے تحت سہولیات کی فراہمی کا بھی فقدان ہے۔

Share
Related Articles

سعودی عرب اور پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟

کراچی:رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی بڑی پیش گوئی سامنے...

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...