Home کھیل پرتھ ٹیسٹ، سلو اوور ریٹ پر آئی سی سی کا پاکستان ٹیم پر جرمانہ

پرتھ ٹیسٹ، سلو اوور ریٹ پر آئی سی سی کا پاکستان ٹیم پر جرمانہ

Share
Share

پرتھ: پاک آسٹریلیا پرتھ ٹیسٹ سیریز میں آئی سی سی نے سلو اوورز پر پاکستان کو میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی ٹیم پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو پوائنٹس کی کٹوتی بھی کردی گئی۔ آئی سی سی ترجمان کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے مقررہ وقت میں اوورز پورے نہ کرنے کی غلطی بھی تسلیم کرلی۔

شان مسعود نے دس فیصد جرمانہ اور دو پوائنٹس کی کٹوتی کی سزا بھی قبول کرلی۔

Share
Related Articles

ناروے کو شکست، انگلینڈ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

جوڈ بیلنگھم کی شاندار کارکردگی، اضافی وقت میں فیصلہ کن گول کر...

سوئٹزرلینڈ کو شکست، ارجنٹینا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

اضافی وقت میں 10 کھلاڑیوں تک محدود سوئٹزرلینڈ کو 3-1 سے شکست،...

فیفا ورلڈ کپ 2026: فرانس نے مراکش کو 0-2 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

فرانس کی شاندار کامیابی، آٹھویں بار سیمی فائنل میں رسائی ہوسٹن: 2026...

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...